طالبان خواتین کے حقوق کے دو محافظوں کو فوری رہا کریں، اقوام متحدہ کے ماہرین

طالبان خواتین کے حقوق کے دو محافظوں کو فوری رہا کریں، اقوام متحدہ کے ماہرین


کابل (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماہرین نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین کے حقوق کی دو محافظوں کو فوری طور پر رہا کریں جنہیں ایک ماہ سے زائد عرصے سے زیر حراست رکھا گیا ہے۔

طالبان نے 2021 میں عسکریت پسندوں کے اقتدار میں آنے کے بعد نافذ کیے گئے کریک ڈاؤن میں خواتین کو عوامی زندگی اور کام کے زیادہ تر شعبوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور چھٹی جماعت سے آگے کی لڑکیوں کو سکول جانے سے روک دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ماہرین بشمول افغانستان کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے نیدا پروان اور جولیا پارسی اور خاندان کے افراد کی رہائی کو ایک فوری معاملہ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں قانونی نمائندگی نہیں دی گئی، نہ ہی کسی جرم کا الزام لگایا گیا اور نہ ہی عدالت میں پیش کیا گیا۔


نگران وزیراعظم اور سیاسی جماعتوں کا مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار افسوس

0/Post a Comment/Comments

جدید تر اس سے پرانی