سرکل افیسر اینٹی کرپشن ھیڈ کوارٹر ملتان نے سب انجنئیر اور بیلدار ضلع کونسل لودھراں کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

محمد نوید انجم سرکل افیسر اینٹی کرپشن ھیڈ کوارٹر ملتان نے محمد اویس سب انجنئیر اور بیلدار محمد شرافت ضلع کونسل لودھراں کو 1 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ صاحب نے تمام ریجنل ڈائریکٹرز کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ کرپٹ عناصر کو ہر قیمت پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لائیں۔ڈائریکٹر جنرل صاحب کی خصوصی ہدایت پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے امروز کاروائی کرتے ہوئے محمد اویس سب انجنئیر ضلع کونسل لودھراں اور بیلدار محمد شرافت کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

اینٹی کرپشن ملتان ھیڈ کوارٹر نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر محمد اویس سب انجنئیر کو شہری سے رقم رشوت 100000 روپے لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

 محمد اویس سب انجنئیر نے شہری سے قبل ازیں 50000 ھزار رشوت وصول کیے ہوئے تھے مزید 100000 ہزار روپے کی ڈیمانڈ کی تھی

0/Post a Comment/Comments

جدید تر اس سے پرانی