Uniswap (UNI) اس ہفتے ٹاپ پرفارمر
اس ہفتے UNI نے تقریباً 50 سے 65 فیصد تک اضافہ کیا۔
قیمت تقریباً 6 ڈالر سے بڑھ کر 9 سے 10 ڈالر کے قریب پہنچ گئی۔
مارکیٹ کیپ تقریباً 6 بلین ڈالر، روزانہ والیوم 1 سے 2 بلین ڈالر سے زیادہ۔
اوپر کی وجہ: ڈی فائی ایکٹیویٹی بڑھنا اور اچھی لیکویڈیٹی۔
نیچے کی طرف کچھ منافع بک کرنے سے معمولی کمی آئی، لیکن مجموعی ٹرینڈ مضبوط رہا۔
لیکویڈیٹی بہت اچھی ہے، بڑے ایکسچینجز پر آسانی سے ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں