پی ٹی آئی کے 104 ارکان پر مقدمہ درج یہ انتقامی کاروائی ہے یا کچھ اور

پی ٹی آئی کے 104 ارکان پر مقدمہ درج یہ انتقامی کاروائی ہے  یا کچھ اور
پی ٹی آئی کے 104 ارکان پر مقدمہ درج یہ انتقامی کاروائی ہے  یا کچھ اور



بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

 
پروگرام غزوہ ہند  پیر پنجر سرکار کی نظر میں۔ ناظرین کرام آج ایک نئے آرٹیکل کے ساتھ نئی پیشن گوئیوں کے ساتھ میں حاضر ہوں ۔ تو چلتے ہیں ناظرین آج کی آرٹیکل کی طرف  ناظرین کرام  پیر صاحب کہتے ہیں کہ سپیکر منظوری کے بغیر کسی بھی رکن کو گرفتار نہ کیا جائے ۔ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی روک دی ۔ 
فواد چوہدری کو بھی تنگ نہ کیا جائے ۔ آئی جی کو نوٹس ۔ اب معاملہ سپیکر کے نوٹس میں لایا جائے ۔ ن لیگ کی قیادت کی درخواست جمع ۔ پی ٹی آئی پر توہین مذہب کی درخواست ۔ عام انتخابات فروری 2023 کے پہلے ہفتے میں ہوتے نظر آرہے ہیں یہ بات منظور صاحب کہتے ہیں ۔ شہباز شریف کے دوسرے ممالک سے رابطے تجارت بڑھانے کی بات ۔ پی ٹی آئی کے 104 ارکان پر مقدمہ درج یہ انتقامی کاروائی ہے  یا کچھ اور ۔ عمران خان کو حکومت کا پیغام کے لانگ مارچ کینسل کرو اور ہمارے ساتھ بیٹھ کر الیکشن پر بات چیت کرو ۔ عمران خان کا جواب کے وہ بات چیت کرنے کےلیے تیار ہیں ۔
 پیغام لانے والے کو جواب مل گیا ۔ عمران خان کی پکار پر عوام سڑکوں پر نکل آئی ۔ عید کی خریداری چھوڑ کر عوام سڑکوں پر نکل آئی ۔عمران خان اور اسٹیبلیشمنٹ کے  حالات کیوں خراب ہوئے پرویز الٰہی نے اندر کی بات بتادی ۔ عمران خان کی تعریف جتنی کرو اتنی کم ہے عمران خان آج داڑھی والوں کے ساتھ مل کر کفر کو جواب دیا ہے کفر کو پروف دیا کے اسلام میں طاقت  ہے ریاست مدینہ پر کام شروع ہے اسلام آباد عالم اسلام کا ہیڈ کوارٹر ہوگا ۔ 
ماں باپ سے تعلق ختم کرنا ایسے ہے جیسے اللہ کو ناراض کرنا ہے والدین سے غصہ سے بات کرنا غلط ہے جھک کر بات کرے کسی بھی کام میں رکاوٹ نہیں آئے گی ۔اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔ بھارت اپنی آبی دہشتگردی بند کرے ورنہ خوفناک زلزلے کی زد میں آئے گا بھارت میں بہت خطرناک زلزلہ نظر آرہا ہے اوپر کی چیزں نیچے ہوجائے گی ۔ بھارت کا غرور تکبر سب ختم ہوجائے گا ۔ تکبر بہت بری چیز ہے اللہ تعالیٰ کو تکبر پسند نہیں ہے چین کے بعد اب بنگلہ دیش بھی بھارت کو آنکھیں دیکھائے گا ۔ اب بنگالی چڑھائی کرتے نظر آرہے ہیں ۔ 
بھارت کے اندر بہت بڑی سکھوں کی تحریک اٹھنے والی ہے تم دیکھ لینا ۔ پاکستان کےلیے یہ بات یاد رکھنا 42 خاندان یوم احتساب سے گزرے گے آئندہ چھ ماہ پاکستان کےلیے خطرناک ہیں ۔گورنر مکہ کا قتل امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کی وجہ بنے گا مکہ مکرمہ میں بہت بڑی دہشتگردی ہونے والی ہے ۔ بھارت کے اندر حالات عنقریب خراب ہوگے مودی کو اس کے اپنے مارے گے اور ملبہ پاکستان پر ڈالیں گے ۔ ایل کے ایڈوانی نے اپنے معاملات تیار کرلئے ہیں ۔ یہ ہمیشہ ملبہ پاکستان پر ڈالتے ہیں یوگی امیت شاہ اور راج ناتھ ایل کے ایڈوانی کے بندے ہیں مودی کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے ۔
 امریکہ اسرائیل برطانیہ فرانس بھارت اور پاکستان میں موجود پی ڈی ایم کے ساتھ فائنل راؤنڈ شروع ہوچکا ہے ۔ عمران خان نے بھی فائل راؤنڈ شروع کردیا ہے ۔ طالبان بھارت کی طرف اور مقبوضہ کشمیر کی طرف پیش قدمی کرنے والے ہیں طالبان کے حکومت کو چین ایران  پاکستان ترکی روس یو اے ای تسلیم کرے گے ۔ پاکستان میں جو الیکشن کا ٹائم فریم ہے اسکا نتیجہ یکطرفہ ہوگا ۔ بڑے بڑے لوگ الیکشن سے باہر ہوجائے گے ۔ روس یوکرین کی جنگ میں امریکہ کے ساتھ کیا کرنے والا ہے روس امریکہ کی ایسی کی تیسی کردے گا ۔ 
روس پورے یورپ کو غلام بنائے گا ۔ یورپ کے بعد روس برطانیہ پر ایٹم بم پھینکے گا صفحہ ہستی سے اسکا نام مٹ جائے گا ۔ شہباز شریف نے لبیک والوں سے رابطہ کیا سعد رضوی پھٹ پڑے سعد رضوی نے ہر بات سے انکار کردیا ہم تمہارے ساتھ چل ہی نہیں سکتے ۔ پی ڈی ایم حکومت پانی کے بلبلے کی طرح ختم ہوتی نظر آرہی ہے گورنر پنجاب کا آرمی چیف کو خط ۔ الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے زرداری نے ایسا جھٹکا دیا بڑے  بڑے اپنے پیروں پر آگئے ہیں ابھی آگے دیکھو ہوتا ہے کیا کیا ۔ عمران خان کے حق میں بڑی گواہی آگئی ۔ سازش کے ثبوت منظر عام پر آنا شروع سپریم کورٹ آن ایکشن کےلیے تیار ۔
 تمام  پی ٹی آئی کے ممبران باہر نکل آئے اور عوام میں گھل مل گئے سب کو عید مبارک کہا ۔ اب تبدیلی نہیں اب انقلاب آئے گا ۔ اسرائیل بھارت اور امریکہ کا پلان وہ پاکستان پر حملہ کرنے کےلیے تیار ہیں کے ہمارے کزن کی پاکستان میں حکومت ہے فائدہ اٹھا لو  ۔ تم بلی کے بچے ہو یہاں پاکستان میں تو شیر کے بچے ہیں تم ایک بار پنگا تو لو  ۔ امریکی ایجنڈے پر پاکستان میں کام شروع ۔ فضل الرحمن نے سی پیک کا بٹھا بٹھادیا ہے عزوہ ہند تو کارگل سے شروع ہوچکا ہے ۔ وہ فتح پاکستان کی تھی اور ہے ۔ اب محرم کا مہینہ آرہا ہے ۔ محرم کے مہینے میں پاک بھارت تعلقات ٹھیک نظر نہیں آرہے ۔ پاکستان میں چور آچکے ہیں ۔
عراقی مسلم زندہ ہونے کا ثبوت دے گے پھر کسی کی چیخیں سنائی دے گی ۔اب بڑے بڑے معاملات ہونے والے ہیں ۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے حکومتی ارکان کا پیچھا کیا اور مسجد نبوی میں چور چور کے نعرے لگادئے ۔ بگٹی  کے بال کھینچ لیے ۔ یہ عیاشی سے باز نہیں آسکتے انکا کیا کام مسجد نبوی میں بس یہ خود کو حاجی بلوانا چاہتے ہیں لوٹوں نے عید گھر میں بیٹھ کر کی گھر سے باہر نہیں آئے۔ عوام نے ان سے کوئی رحم نہیں کیا ۔ وہاں خانہ کعبہ میں مشرک کا داخلہ منع ہے ۔
 حجرے اسود فائدہ بھی دیتا ہے اور نقصان نہیں دیتا ۔ آخرت میں مشرک اور مسلمان کی تصدیق کرے گا ۔  شہباز شریف نے عمرہ اس لیے کیا تاکے اسکو لوگ حاجی صاحب بولے ۔ تم نے وہ والا حج کیا ہے جو بلی نے نو سو چوہے کھا کر کرتی ہے ۔ ایک بار ایک بلی گزر رہی تھی اس کے پاؤں میں کسی کی شادی کی سیج اس کے پاؤں میں پھنس گئی ۔ بلی اس کو لے کر دھوپ میں بیٹھ کر مزے سے کھیل رہی تھی اتنے میں چوہوں نے دیکھا تو پوچھا آج ہار سنگھار کس خوشی میں تو بلی نے کہا کے وہ حج کرکے آئی ہے اور اب چوہے کھانا پکا پکا بند ۔ چوہے بہت خوش ہوئے بھاگتے ہوئے گئے اور باقیوں چوہوں کی اس بات کی اطلاع دی ۔
 سب چوہے خوش ہوئے ۔ ناچنے لگ گئے ۔ایک بوڑھے چوہے نے کہا یہ بلی بہت مکار ہے یہ اپنی عادت نہیں چھوڑ سکتی ۔ کسی نے اس کی بات نہیں مانی ۔ چوہے کھلم کھلا گھومنے لگے ۔ ایک دم ہی اس نے  سات چوہے چٹ کرگئی ایسے ہی مزید چوہے ہڑپ گئی ۔ چوہے کہنے لگے کے پہلے تو ایک چوہا کھاتی تھی اب تو سات سات چوہے ایک ساتھ ہڑپ رہی ہے ۔ ایسے ہی انکی مثال ہے ۔ یہ عمرہ کرنے سے پہلے کچھ کم کھاتے تھے اب ڈبل گھپلے کرے گے ۔ عمرہ کرنے کے باوجود اوچھل اوچھل کر گھپلے کرے گے ۔
 اگلا جو دور ہے اسکا آغاز  دو ہزار اکیس سے ہوچکا ہے ۔ امام مہدی علیہ السلام سعودیہ عرب میں داخل ہوچکے ہیں وہ اللہ کی پناہ میں ہیں کسی وقت بھی خاص کر کے حج کے وقت ظہور ہوسکتا ہے بس ایک چیز رہتی ہے گونرر مکہ کا قتل جو کے صاف صاف نظر آرہا ہے امام مہدی علیہ السلام کے ہاتھ پر تین سو تیرہ ابدال اور تین سو تیرہ کتب بیعیت کرے گے ۔
 جنرل باجوہ آخری وقت میں مدت ملازمت قبول کرے گے کیونکہ ان دونوں کا یعنی وزیراعظم اور جنرل کا ساتھ رہنا ملک کےلیے ضروری ہے زرداری بہت ساری چالاکیاں کررہا ہے جب سے یہ بھٹو کے گھر میں گیا اس نے ککھ باقی نہیں رکھا ۔ پیپلزپارٹی ختم ہوتی جارہی ہے بلاول اور آصفہ نئی سیاسی پناہ گاہیں تلاش کرتے نظر آرہے ہیں ۔ زرداری صدر بننے کے خواب میں  یہ عزیر بلوچ جو باہر نکال دے گا ۔ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنانے میں ہم ماہر ہیں اس چیز نے ہی پاکستان کی تباہی نکالی ہے ۔ 
اس چیز نے پاکستان کو بہت نقصان دیا ہے ۔ ان میں نوازشریف ہے یا شہباز شریف یا پھر زرداری ہوگا اور لوگ عمران خان کو برا بھلا کہہ رہے تھے ۔ ناظرین کرام میں امید کرتا ہوں آج کی ویڈیو آپ کو بے حد پسند آئی ہوگی آج کےلیے اتنا ہی مزید پروگرام غزوہ ہند پیر پنجر سرکار کی نظر میں ملتے ہیں اگلی آرٹیکل میں تب تک کےلیے مجھے اجازت دیجئیے ۔ اللہ حافظ

رائٹر: محمد شعیب

0/Post a Comment/Comments

جدید تر اس سے پرانی