حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

‏حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

‏حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 24روپے اضافہ کر دیا

‏پیٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 89 پیسے ہو گی

‏حکومت نےڈیزل 59روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

‏ڈیزل کی نئی قیمت 264روپےہوگی

‏قیمتوں میں اضافے کے بعدپیٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 89 پیسے ہو گئی

‏قیمتوں میں اضافے کے بعدڈیزل کی نئی قیمت 264روپےہوگئی

‏لائٹ ڈیزل29روپے16پیسے فی لیٹر مہنگا ،وزیرخزانہ


‏مٹی کا تیل29روپے59 پیسے فی لیٹر مہنگا ،وزیرخزانہ

‏نئی قیمتوں کا اطلاق 12بجے کے بعد ہوگیا ہے، وزیرخزانہ

0/Post a Comment/Comments

جدید تر اس سے پرانی