کون بنے گا پنجاب کا وزیراعلیٰ عدالت کا بڑا فیصلہ



بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ 

ناظرین کرام آپ دیکھ اور سن رہے ہیں ۔ پروگرام غزوہ ہند پیر پنجر سرکار کی نظر میں۔ ناظرین کرام آج ایک نئی ویڈیو کے ساتھ نئی پیشن گوئیوں کے ساتھ میں حاضر ہوں ۔ تو چلتے ہیں ناظرین آج کی ویڈیو کی طرف ناظرین کرام پیر صاحب کہتے ہیں کہ جب حضرت علی نے اپنے ایک بازوکی طاقت سے درہ خیبر کو اکھاڑ پھینکا تو کفار حیران و پریشان ہوگئے کہنے لگے اے نوجوان تم میں بہت طاقت ہے ۔

 حضرت علی نے کہا یہ درہ خیبر میرے بازو کی طاقت سے نہیں اکھڑا یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا ان کی نگاہ کی وجہ سے اکھڑ گیا ہے ۔ 50 ارب ڈالر کے نئے نوٹ لاہور پہنچ گئے نوٹوں کی ادائیگی اب بوریوں کی صورت میں ملے گی جہاں دل کرے وہاں ہی پیمنٹ ملے گی ۔ مال بیچنے کےلیے کشتیاں جلا دی ہیں ۔ حامد میر کو اچانک کیا ہوگیا حامد میر اچانک کھل کر ن لیگ کے خلاف بولنے لگے اور ن لیگیوں کی بینڈ بجادی۔کپتان کی شاندار تعریفیں بھی کردی یہ باتیں یہ تعریفیں سن کر مریم نواز نے اپنے کان پکڑ لئیے ۔ 

حراست میں اینکر عمران ریاض خان کو زہر دینے کا خدشہ کیا ہے حمزہ کا اب بچنا مشکل ہوگیا ہے مزید وکٹیں گرگئی ۔ نئی ویڈیو کیسے لیک ہوگئی ہے پہلے تم پی ٹی آئی کے ممبر خرید رہے تھے اب تمہارے لوگ لوٹے بن کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرے گے ۔ حمزہ شہباز یا پرویز الٰہی اب عدالت کا فیصلہ آچکا ہے ۔ اب اور کیسے پتا لگے گا کون وزیراعلیٰ بنے گا ۔ پیر صاحب نے پہلے ہی بتادیا تھا کے ہفتے کا وقت دو پھر دیکھنا نتیجہ کیا نکلتا ہے ۔ فیصلے کے وقت سپریم کورٹ کے باہر عوام جمع ہوگئی ۔

 اتنی ساری عوام جمع تھی ۔ انکو یہ امپورٹڈ حکومت نامنظور ہے اور سپیکر کی رولنگ بھی منظور نہیں ہے ۔ صرف تین ماہ میں زرداری اور شریف مافیا نے ملک کو سیاسی اور مالی طور پر گھٹنے پر لے آئیں ہیں ۔ عمران خان کا ٹوئیٹ ۔ حمزہ شہباز کی حکومت کو بچا دو اگلا وزیراعظم بلاول کو بنادے گے ۔ زرداری یقین دہانی کروا کر لوٹ آئیں ہیں ۔ عمران خان کے ایم پی اے کو زرداری پچاس کروڑ روپے میں خرید رہا ہے ۔ زرداری کہتا ہے کے بلاول کو وزیراعظم بنانا ہے یہ اس وقت وزیراعظم بنے گا جب مرغے انڈے دے گے اور مرغیاں اذانیں دے گی ۔ اس سے پہلے بلاول کا وزیراعظم بننا ناممکن ہے ۔ یہ تو نظر آرہا ہے زرداری اور ن لیگ ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ ہیں ۔ ڈالر 225 روپے کا ہوچکا ہے ملک دیوالیہ ہونے کے قریب خبردار جو کسی نے نام لیا ۔ بے حسی کی بھی حد ہوتی ہے کپتان نے گھیرا ڈال دیا ہے مشن سندھ شروع ہوچکا ہے۔ زرداری نے پاکستان کے میڈیا کو خرید رکھا ہے ۔ 

سوائے چند چینلز کے ۔جب ان چینلز کو خریدہ ہے تب سے یہ مہنگائی کو مشکل فیصلے بول رہے ہیں مطلب انکو رشوت ملتی رہے اتنا کمزور ایمان ہے سب کا پنجاب میں کس کی حکومت آئے گی اب سچی اور پکی حکومت جو آئے گی وہ عمران خان کی ہوگی پنجاب پورا کپتان کا مضبوط قلعہ بن چکا ہے ۔ہر دم کپتان صاحب قلعے کا فتح بھی کریں گے دو تہائی اکثریت سے جیتے گے ۔ عمران خان جگتوں کا مظاہرہ کرے گے یہ انکو دائیں طرف دیکھا کر بائیں طرف سے تھپڑ ماریں گے وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سنادیا ہے ان بس حمزہ کی یہ حیثیت ہے کے یہ عبوری وزیراعلیٰ ہے ۔ پنجاب کے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ بینچ نے کی حکومت کا اتحاد ٹوٹنے لگا ہے مشترکہ فیصلہ اور اعلانیہ انکی مرضی ہے جو پہلے جج تھا یہ کہتے ہیں عمران خان پر آرٹیکل 6 لگ سکتا ہے اس نے تو ایسے ہی الٹی بات کردی ہے اسکو پتا ہی نہیں ہے آرٹیکل 6 کس پر لگتا ہے ۔ 

کسی جگہ کوئی وزیراعظم یا وزیر داخلہ مشکل وقت کا باعث بن چکے ہیں ۔ ایک جج بھی فیصلہ کرے یا سارے کا فیصلہ کرے فیصلہ ایک ہی درست ہوگا ۔ ان کو پتا ہے امریکہ نے پاکستان میں عمران خان کی حکومت کو ختم کروایا ۔ چین کا پاکستان کا نام لئیے بغیر پیغام پاکستان کو اب اپنے ادارے مضبوط کرنے ہوگے ایسی سازش سے بچنے کےلیے لازمی ہے اداروں میں بیٹھے شخص ضمیر فروش نہ ہو ۔ پختہ ایمان والے ہوں ۔ قانونی ماہرین نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کو آئین کی خلاف ورزی قرار دے دی ہے ۔جو فیصلہ ہوگا قبول ہوگا لیکن پارٹی صدر کی بات مانی جائے ۔ لاہور سندھ ہاؤس میں جیسی ہارس ٹریڈنگ دہرائی جارہی ہے یہ معاملات نہیں بنتے اگر سپریم کورٹ نے لوٹوں کو تاحیات نااہل کیا ہوتا تو یہ صورتحال آج دیکھنے کا نہ ملتی ۔ یہ دن دیکھنا نہ پڑتا ۔امریکہ کی مداخلت بھی ہورہی ہے بوریوں میں پیسوں سے لوگوں کو خریدنا ہے تحریک انصاف کے تین ارکان کا حلف نامہ عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ ۔

 ن لیگ کی طرف دے 25 کروڑ روپے کی آفر سے پارٹی سربراہ کو آگاہ کردیا ہے ۔ رابطوں کے بارے میں عنایت کا حلف نامہ جمع کروادیا ہے پی ٹی آئی کے ارکام کو ن لیگ کی طرف سے 10 ، 10 کروڑ روپے کی آفریں کی جارہی تھی ۔آفر کی تصدیق ہوچکی ہے سعودیہ عرب میں بھی رابطوں کی کوشش کی گئی کے آپ ہمارے ساتھ کھڑے ہو پہلے مرحلے میں کیا گیا رابطہ کسی کام نہ آیا ۔ پھر سے رابطہ کیا گیا ۔ لیکن کوئی فائدہ حاصل نہ ہوا ۔ بات چیت ہوتی رہی ۔ مریم نواز کو اب اسکی زبان میں جواب دینے کا وقت آچکا ہے ۔ ن لیگ کی تنظمیں نوع شروع ۔ ناراض ارکان کی تحقیقات اور انکی ناراضگی کی وجہ دور کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا کو بھرپور طریقے سے متحرک کرنے کا پیغام جاری ہوچکا ہے پارٹی سیکرٹریت میں منتقل ۔ پاکستان اور چین کی ٹیکنالوجی میں دعوت اور اس کی سرمایہ کاری میں مل کر کام کرنا ہے ۔ 

وزیراعظم نے معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس کیوں طلب نہیں کیا ۔ یہ جو آج اجلاس ہورہا ہے جس کو پی ڈی ایم نے پاکستان کی بقا کا نام دیا ہے حقیقت میں یہ اجلاس ان کی اپنی بقا کا ہے یہ اب پلان بنا رہے ہیں مستقبل میں پاکستان کو کیسے لوٹنا ہے اور عمران خان سے اپنی جان بچانی ہے ۔ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا عمران خان اب استعفیٰ دے اسحاق ڈار لندن سے بیٹھ کر بھڑکیں مار رہا ہے اسکو اپنی کرپشن کا بھی پتا ہے ۔ جتنی اس نے کرپشن کی ہے توبہ توبہ پورا بینک ہی خالی کردیا ۔ پیسے لوٹ لوٹ کر اب لندن میں جاگیردار بنا بیٹھا ہے تم پاکستان واپس تو آؤ جیل میں تمہیں فارن فنڈنگ کے کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا ۔ عمران خان نے آج لاہور کا دورہ کیا ۔ 

عوام کا سمندر جمع ہوگیا ۔ روپے کی قدرو قیمت ہر آئے دن گرتی جارہی ہے ۔ ڈالر اونچی پروان کرتا جارہا ہے اور نااہل کرپٹ ٹولہ اقتدار کے مزے لے رہے ہیں انکو پاکستان کے مستقبل کی فکر نہیں ہے جب یہ ن لیگ کی حکومت آتی ہے بس ایک لفظ سننے کو ملتا ہے کے ملک دیوالیہ ہونے والا ہے اس سے پتا لگتا ہے تم نااہل ہو کرپٹ ہو پیسے چور ہو پاکستان کے نمبر ون ڈاکو ہو ۔ تمہارا ایمان بھی باقی نہیں رہا اللہ کو کیا منہ دیکھاؤ غریب عوام کا پیسہ کھانے والا ڈوب کر مرجاؤ ۔ حالات اب نارمل ہوجائیں گے لیکن شرط ہے حکومت عمران خان کے پاس آجائے پھر ۔ اب اسمبلیاں تحلیل ہوگی نگران سیٹ اپ لگے گا ۔ حاالت انتہائی سنگین اب کیا ہونے والا ہے پیر پنجر سرکار کے حیران کرنے والے انکشاف ۔ ماں نے وہ بچہ ہی پیدا نہیں کیا جو پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بننے سے روک سکے ۔ 

پرویز الٰہی عمران خان کا دست راس ہے ۔ ماشااللہ ۔ الیکشن سے پہلے پیر صاحب نے عمران خان کو سمجھایا ہے کے پرویز الٰہی چوہدریوں سے گڑبڑ نہ کرنا ۔ ان سے تعلقات نہ بگاڑنا اگر ایسا کیا تو حالات سنگین ہوجائیں گے مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب برقرار رکھنے کےلیے نیا راستہ نکال لیا ہے وہ راستہ کونسا ہے ۔ وفاقی وزیر کی زبانی ہے وہ وفاقی وزیر جس کا سب کچھ کسی کام کا نہیں ہے جس کا دماغ کام نہیں کرتا ۔ جس کی ٹانگیں بھی ٹھیک سے کام نہیں کرتی ۔ یہ وزیر لطیف صاحب ہیں ناظرین کرام میں امید کرتا ہوں آج کی ویڈیو آپ کو بے حد پسند آئی ہوگی آج کےلیے اتنا ہی مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے دیکھتے رہئیےپروگرام غزوہ ہند پیر پنجر سرکار کی نظر میں ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں تب تک کےلیے مجھے اجازت دیجئیے ۔ اللہ حافظ

0/Post a Comment/Comments

جدید تر اس سے پرانی