نئی پارٹی کی بھی ضرورت ہے اور بنائی جائے گی۔شاہد خاقان نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی۔

نئی پارٹی کی بھی ضرورت ہے اور بنائی جائے گی۔شاہد خاقان نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی۔

 

نئی پارٹی کی بھی ضرورت ہے اور بنائی جائے گی۔شاہد خاقان نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی۔


لندن (چھوٹی خبر) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نئی پارٹی کی ضرورت ہے اور وہ بنے گی۔شاہد خاقان عباسی نے لندن میں میاں نواز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف سے ملاقات میں پارٹی کی نئی جماعت کی ضرورت ہے۔ قومی مسائل پر بات کی جائے گی۔ تفصیلی گفتگو ہوئی، میں نے اپنی تجاویز پوری طرح پیش کیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا گیا اس کا ازالہ کیا جائے۔ میں مسلم لیگ ن کی کارکردگی سے متاثر نہیں ہوں، نئی پارٹی کی ضرورت اور گنجائش ہے، میں نے میاں صاحب سے ملکی صورتحال پر بات کی ہے، سیاست انتقام کی نہیں، مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں

0/Post a Comment/Comments

جدید تر اس سے پرانی