پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں، حارث رؤف اور خوشدل شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
دبئی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے گروپ اے کے میچ کی ٹاس کےلیے دونوں ٹیموں کے کپتان محمد وسیم اور سلمان علی آغا میدان میں اترے۔
پاکستان اور یو اے ای کے اس میچ کی فاتح ٹیم اگلے مرحلے (سپر فور) کےلیے کوالیفائی کرلیے گی اور ہار نے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مختصر طرز کی کرکٹ کا چوتھا میچ ہے، اب تک تمام میچز میں پاکستانی ٹیم نے یو اے ای کو شکست سے دوچار کیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں